Friday, November 20, 2009

Ek Dua



اک دشت کے صحرا کو سمندر کر دے

یا میری آنکھ کے ہر اشک کو پتھر کردے

اے اللہ میں اور نہیں کچھ آپ سے مانگتا

میری چادر میرے پیروں کے برابر کر دے

مجھے گھیر نہ لے آتشِ دنیا کہیں

مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور

مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے

اے اللہ میری دعاوں میں وہ اثر کر دے

مانگوں میں تجھ سے قطرہ اور تو سمندر کر دے

 

 

آمین



--

No comments:

Post a Comment