Saturday, July 25, 2009

Kuch tum suna daina..




میرا خاموش رہ کر بھی انہیں سب کچھ سنا دینا

زباں سے کچھ نہ کہنا دیکھ کر آنسو بہا دینا

 

میں مجرم ہوں مجھے اقرار ہے جرم محبت کا

مگر پہلے خطا پر غور کرو پھر سزا دینا

 

اجازت ہوتو کہ دوں قصہ الفت سر محفل

مجھے کچھ تو فسانہ یاد ہے کچھ تم سنا دینا





No comments:

Post a Comment