Friday, July 24, 2009

Merey jeeney k liye kafi hey





انکی محفل میں اب بھی میرا ذکر ہے

ابھی تک یاد ہوں انکو خدا کا شکر ہے

 

انکی دھڑکن میں میری یاد ابھی باقی ہے

یہ حقیقت میرے جینے کے لیے کافی ہے





No comments:

Post a Comment