Saturday, July 25, 2009

Meri Naraazgi per beyqarar bhi tha




وہ انا پرست سہی اسکی باتوں میں اقرار بھی تھا

اسکے چبھتے ہویے لہجے میں چھپا پیار بھی تھا

 

وہ مجھے لکھتا ہے کہ منتظر نہ رہوں لیکن

اسکی تحریر میں صدیوں کا انتظار بھی تھا

 

وہ کہتا ہے کہ مت روٹھو مجھے منانا نہیں آتا

میری ناراضگی پر وہ بے قرار بھی تھا



-

No comments:

Post a Comment