All types of urdu poettry and qoutes.
تم آو کبھی دستک دو میرے در پر
پیار پہلے سے کم ہو تو شکایت کرنا
میرے دل میں اتر سکو تو شاید جان لو
کتنا مشکل ہے کسی سے خاموش محبت کرنا
No comments:
Post a Comment