تم کہتے ہو تمہیں پھولوں سے محبت ہے
پر پھول کھلتے ہیں انہیں توڑ لیتے ہو
تم کہتے ہو تمہیں بارش سے محبت ہے
پر جب بارش ہوتی ہے تو چھپتے پھرتے ہو
تم کہتے ہو کہ تمہیں ہواوں سے محبت ہے
پر جب ہواییں چلتی ہیں تو کھڑکیاں بند کر لیتے ہو
میں اس وقت ڈر سا جاتا ہوں جب تم مجھ سے کہتے ہو
مجھے تم سے محبت ہے

--
No comments:
Post a Comment