Monday, August 10, 2009

itni jaldi





اتنی جلدی بھی کیا ہے مجھے چھوڑنے کی
ابھی تو حد باقی ہے مجھے توڑنے کی

میں کھلونا ہوں غم نہ کر میرے ٹوٹنے کا
مل جاتا ہے نیا ضرورت نہیں مجھے جوڑنے کی






No comments:

Post a Comment