Saturday, August 1, 2009

Dartey hain



در بدر کی سزا سے ڈرتے ہیں

خشک پتے ہوا سے ڈرتے ہیں

 

آندھیوں سے کبھی محبت تھی

اب تو باد صبا سے ڈرتے ہی

 

نفرتوں نے وہ لذتیں بخشیں

چاہتوں کی بلا سے ڈرتے ہیں

 

لوگوں کے کرم ہیں اتنے

زندگی کی دعا سے ڈرتے ہیں





No comments:

Post a Comment